تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرو قامَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرو قامَت کے معانیدیکھیے
سَرو قامَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- خوبصورت اور لمبا جوان، خوش قامت، راست قامت، سیدھے قد کا
شعر
پیام آیا ہے پھر ایک سرو قامت کا
مرے وجود کو کھینچے ہے دار کا موسم
ترے سرو قامت سے اک قد آدم
قیامت کے فتنے کو کم دیکھتے ہیں
سرو قامت ہیں ہزاروں دام الفت میں اسیر
طوق قمری ہیں تمہاری پیاری پیاری چوڑیاں
English meaning of sarv-qaamat
Persian, Arabic - Adjective
- tall and beautiful young man, tall and graceful
- beloved
सर्व-क़ामत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- सुंदर और लंबा जवान, अच्छी लम्बाई वाला, सही क़द और काठी का, सीधे क़द का
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرو قامَت)
سَرو قامَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔